
وفاقی حکومت جون کے پٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے عدالت نےفوری طور پر حکم جاری کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت پیش کی جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں