شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر وطن واپس آ گئے

       

لاہور (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وطن واپس لوٹے ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹر کی کپتانی کررہے تھے، آج دوپہر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ ’’بدقسمتی سے ذاتی ایمرجنسی کی وجہ سے مجھے گھر واپس جانا پڑ رہا ہے، صورت حال سنبھالنے کے فورا بعد میں لنکا پریمیر لیگ میں اپنی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے واپس آؤں گا۔

آل دی بیسٹ‘‘۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے 20 گیندوں پر نصف سنچری کی بدولت لنکا پریمیئر لیگ میں دھواں دھار اینٹری کی تھی ، انہوں نے تین میچوں میں 23.33 کی اوسط سے 70 رنز بنائے ہیں جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے۔ گال گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلنے کے باوجود ابھی تک ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کرسکی اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاکستان نے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کی رینج 2 ہزار 750 کلومیٹر ہے
نئی فہرست آگئی!پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید حادثہ منی مرگ کے علاقے میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔۔
لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج اور بھارتی فوج کی شدید جھڑپ
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، 2 خواتین سمیت 3 زخمی ، ایک شہری شہید
تشویش ناک خبر، کوئٹہ میں دھماکہ، کئی پولیس اہلکار نشانہ بن گئے

سپورٹس
سب سے پہلے پاکستان! حسن علی قومی ٹیم کی خاطر مہنگی ترین غیر ملکی کرکٹ لیگ سے دستبردار ہوگئے
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم14 سال بعد پاکستا ن پہنچ گئی
بابر اعظم بے قصور ہیں، میں ان لوگوںکے بہکاوے میں آگئی تھی۔ اپنےالزامات واپس لیتی ہوںحامزہ مختار نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے ڈالا
عمران خان کو بہترین کپتان قرار دینے پر بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں، آئی سی سی پول کے بعد ’دھاندلی‘ کا الزام لگا دیا
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 659 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔۔
دورہ جنوبی افریقہ: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy