Tuesday May 21, 2024

تم جلسے کرتے رہو ہم کام کر کے دکھائیں گے ۔ عمران حکومت نے معاشی مرکز کراچی کے لیے شاندار پلان پیش کردیا ، اپوزیشن منہ دیکھتی رہ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار نے معاشی مرکز کے لیے بڑا فیصلہ کر دیا۔ شہر قائد کی بہتری کےلیے ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاق کی جانب سے ملک کےمعاشی مرکزکی بہتری کیلئےکراچی ٹرانسفارمیشن پلان تیارکیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 3 سال میں کراچی میں 739ارب روپےکےمنصوبےشروع ہوں گے،پلان کےلیےعالمی مالیاتی اداروں سےفنڈنگ لینےکی تجویزدی گئی ہے ۔نجیب ہارون کی صدارت میں پلان پرعملدرآمدکاجائزہ لینےکے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو پلان پر عملدرآمد اور منصوبوں کا جائزہ لے گی

FOLLOW US