خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب حکومت کا قابل تعریف اقدام ہنگامی صورتحال کیلئے ویمن سیفٹی ایپ کا اجراء کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کا تحفظ اور انہیں درپیش مشکلات کا فی الفورازالہ