ایک اور شہر سے بچوں کی فحش ویڈیو ز اور تصاویر بنا کر اپ لوڈ کرنے والا پکڑا گیا۔۔کس شرمناک طریقے سے یہ کام کرتا تھا؟؟سنسنی خیزانکشافات
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں چائلڈ پورنو گرافی کے گھنائونے کاروبار کے قرب و جوار میں پھیلنے کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے ۔ پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا