Saturday December 21, 2024

امریکی اداکار مارک سیلنگ گھر میں مردہ پائے گئے

لاس اینجلس امریکی اداکارزیادتی مارک سیلنگ اپنے گھرمیں مردہ پائے گئے، ان کے وکیل نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ نی بتایاہے کہ ہوسکتا ہے سیلنگ نے خود ہی اپنی جان لی ہوں۔مارک سیلنگ جو کہ امریکی ٹی وی کی سیریز گلی میں اپنے کردار سے مقبول تھے ، ان پر بچوں

کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصویریں رکھنے کے الزام پر فرم جرم عائد کی گئی تھی اورعدالت اس حوالے سے رواں برس 7مارچ سزا سنانے والی تھی۔امریکی اداکار نے 2009سے 2015تک ٹی وی سیریز میں گلی میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ ان پر مقدمہ گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہواتھا۔

FOLLOW US