روسی فضائیہ کے حملے میں متعدد لقمہ اجل بن گئے

   
   

دمشق روسی فضائیہ کے ایک مبینہ فضائی حملے میں جنوبی شام میں باغیوں کے زیر قبضہ صوبے ادلیب کے قصبے اریحا میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔شامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطا نیہ میں قائم شام سے متعلق انسانی حقوق کے نگران گروپ نے کہاہے کہ یہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خرید وفروخت کے مرکز پر ایسا دوسرا حملہ ہے۔حکومت مخالف گروپ

کے تحت کام کرنے والی سول ڈیفنس سروس نے کہاہے کہ منگل کے روز کیے گئے حملے میں 20 لوگ زخمی بھی ہوئے۔مقامی افراد کی طرف پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں فضائی حملے کے نتیجے میں بھاری نقصانات کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔اس سے ایک روز پہلے اریحا سے تقریبا 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک قصبے سراقب پر مبینہ طور پر روسی طیاروں کے حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ حملے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب شام کے تنازع کے حل کے سلسلے میں روس میں مذارات ہو رہے ہیں۔شام 2011 میں جمہوریت کے حق میں ہونے والے مظاہروں کو صدر بشار الاسد کی فورسز کے ہاتھوں سفاکی کے ساتھ کچلنے کے بعد سے بدترین خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہی




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
شہیدوں کیخلاف ٹرینڈ، 6 لوگوں کی شناخت ہوگئی ، 78 کی تلاش جاری، 120 کی شناخت کا تعین کیا جا رہاہے
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار
دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفےملتے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سب کی انکوائری ہونی عمران خان
“رجیم چینچ سازش کے تحت فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، جس کو ملک کی فکر ہوگی وہ چاہے گا کہ فوج کا ادارہ مضبوط ہو”
حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان
شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کے گھر پر بھی چھاپہ،ویڈیو پیغام جاری
“کارکنان تیار رہیں” عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ، فواد چوہدری نے کال دے دی
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹویٹر اکاﺅنٹ سے بیان جاری کر دیا گیا
کمیٹی 25 مئی کی قتل و غارت پر اپنی کارروائی شروع کرے گی اگر رانا ثنااللہ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ شہباز گل


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy