Wednesday January 22, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی میں سابق وفاقی وزیر کی انٹری نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا ہے

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی میں سابق وفاقی وزیر کی انٹری نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر نیلوفر بختیار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کو ایک بڑی سیاسی وکٹ اڑانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر نیلوفر بختیار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔نیلوفر بختیار

نے جمعرات کے روز سابق صدر مملکت آصف زرداری سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر نیلوفر بختیار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ نیلوفر بختیار کو آئندہ الیکشن کے سلسلے میں ٹکٹ بھی دیے جانے کا امکان ہے

FOLLOW US