
بھارتی طیارے میں سوار مسافر کی پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی طبعیت خراب ہو گئی، طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔
کراچی: بھارتی طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنو جانے والی بھارتی ائیر لائن کے ایک طیارے کے مسافر کی طبعیت