
چودھری نثار گئے تو ایسے ہی نہیں چلے جائیں گے ، بلکہ وہ یہ ایک کام ضرور کریں گے جس سے مسلم لیگ (ن) کے کئی ٹکڑے ہوجائیں گے ۔۔سینئر صحافی کے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کا کہناہے کہ چودھری نثار کی پارٹی سے علیحدگی ایک بہت بڑا سیٹ بیک ہو سکتی ہے