Saturday July 27, 2024

مقبوضہ کشمیرکےمچل سیکٹرمیں بھارتی فوجی پوسٹ پربرفانی تودہ ،3 فوجی ہلاک

سری نگر:مقبوضہ کشمیرکےمچل سیکٹرمیں بھارتی فوجی پوسٹ پربرفانی تودہ ،3 فوجی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکےمچل سیکٹرمیں بھارتی فوجی پوسٹ پربرفانی تودہ گرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعےمیں 3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک فوجی کے شدید زخمی ہو نے کی

اطلاع ہے۔لاشوں کو جلد انکے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کیا جائے گا۔زخمی فوجی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ایمرجنسی سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US