
اپنی فیشن ڈیزائنر اہلیہ کے برانڈکی ماڈلنگ لیکن کیا اس کیلئے فواد خان کو معاوضہ ملتا ہے؟ صدف فواد نے واضح کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف فواد فیشن ڈیزائنر ہیں اور ان کے ملبوسات کی ماڈلنگ خود فواد خان بھی کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر



















