Tuesday January 21, 2025

حریم شاہ سے شادی نہیں ہوئی’ متعدد وزراء کا حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین

کراچی(ویب ڈیسک )مشہورٹک ٹاکرحریم شاہ کے شادی کے دعوے سے سندھ اسمبلی میں طوفان برپاہوگیا۔ٹک ٹاکرکے انکشاف کے بعد ہروزیرکی بیگم اپنے شوہرپرشک کرنے لگی جبکہ دوسری طرف متعددوزراء نے حلف اٹھاکراپنی بیگمات کودوسری شادی نہ کرنے کایقین دلایا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے حریم شاہ کی گفتگوکے بعد سندھ کابینہ میں ہلچل مچ گئی۔زیروں کی ہوم منسٹریاں سرگرم ہوگئیں جبکہ ہر وزیر کی بیگم اپنے شوہر پر شک کرنے لگی۔ٹاک ٹاکرکے انکشاف نے کابینہ اراکین کومشکوک کردیا۔متعدد وزرا نے حلف اٹھا کر بیگمات کویقین دلایا حریم شاہ سےشادی نہیں ہوئی۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہرکراچی میں مقیم ہیں اورصوبائی وزیرہیں، شادی کی تقریب میں2،3صوبائی وزیروں نےبھی شرکت کی

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری فی یونٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

جب سنجوکادوست آتاہے تواس کاکمرہ کیوں لاک ہوجاتاہے۔ کیاسنجے دت جوانی میں ہم جنس پرست تھے،بہن نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

FOLLOW US