Wednesday January 22, 2025

شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری تصویر جعلی نکلی۔ ذرائع نےدعویٰ کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن اقبال اور ان کی دوست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں بلکہ میری اور میری امریکی دوست کی ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھ کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔ دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا، را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

آزاد کشمیر الیکشن، دو مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا

FOLLOW US