
سب آگاہ ہیں کہ عمران خان کو شدید سکیورٹی خطرات ہیں، ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دے جائے،اسد عمر
اسلام آباد : تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ سب آگاہ ہیں عمران خان کو شدید سیکورٹی خطرات ہیں۔عمران خان کی بحفاظت جلسہ گاہ میں