
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا، چئیرمین تحریک انصاف کو آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل کرنے کا نوٹیفیکیشن