سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت آج ساڑھے 11 بجے کرے گا۔