پانچ سال میں ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 20 ارب 80 کروڑ ڈالرتجویز نئے گارمنٹس اور ٹیکسٹائل سٹیز کو سپیشل اکنامک زونز کا درجہ دیا جائے گا
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پانچ سال میں ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 20 ارب 80 کروڑ ڈالرتجویز کر دیا ہے، نئی پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت 950 ارب روپے