Monday January 20, 2025

روپے کاڈالرسے زبردست انتقام۔۔۔امریکی کرنسی کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک )انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں چار پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قدر 160 روپے 13 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 40 پیسے ہے۔

FOLLOW US