گھٹیا زبان کا استعمال پرویز خٹک کو مہنگا پڑا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سخت ترین فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نازیباالفاظ کے استعمال کے معاملے پرسماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کاجواب مستردکرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ پرویزخٹک کے انتخاب جیتنے کے باوجودکامیابی