عمران خان نے میانوالی کی نشست برقرار رکھ کر لاہور میں خواجہ سعد رفیق کو ایک چانس اور کیوں دے دیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، عام انتخابات میں وہ قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے کامیاب