الیکشن کیلئے یہ تحریک اگلے 10مہینے تک بھی چلتی رہے گی کوئی نہ سمجھے کہ یہ تحریک ختم ہوجائے گی، ہم ان کو تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان
گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے یہ تحریک اگلے 10مہینے تک بھی چلتی رہے گی، کوئی نہ سمجھے کہ یہ تحریک ختم