
اینکر پرسن سعدیہ افضال نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے شادی ظاہر کر دی سعدیہ افضال نے شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سینیٹر بننے پر مبارکباد دی
لاہور : اپریل2019 میں یہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں کہ حکمران جماعت کے رہنما نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی