
انصاف کا نظام قائم ہوجائے تو اوورسیزپاکستانی سارا پیسا پاکستان بھیجیں گے،ملک میں اتنا پیسا آئےگا کہ بھکاریوں کی طرح مانگنا نہیں پڑے گا
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کا نظام قائم ہوجائے تو اوورسیزپاکستانی سارا پیسا پاکستان بھیجیں گے، باہر سے