
ملک معاشی تباہی کے دہانے پر ۔۔عمران خان نے وفاقی دارالحکومت پر یلغار کا اعلان کر دیا ، 2014کے دھرنے میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا تھا؟ ایک بار پھر پاکستان اسی مقام پر پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں زوال کا شکار ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 201روپے سے بھی اوپر چلا گیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ