
بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کووزیراعظم میں نے بنوایا گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا دعویٰ کر دیا
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کے وزیراعظم بننے میں میرا کردار ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا