Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ،رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان بروز اتوار عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کریں گے جس دوران مسائل سننے کے ساتھ ساتھ حل بھی کیئے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل دوپہر تین بج کر پانچ منٹ پر براہ راست عوام کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ، جس دوران وہ شہریوں کے سوالوں کے جواب دیں گے اور مسائل بھی حل کریں گے ،اگر آپ بھی وزیراعظم سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ نمبر 9224900-051 پر کال کریں ۔ وزیراعظم عمران خان سے آپ کی بات چیت ٹی وی ، ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی ۔

اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی ہے اورکب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

نوجوان اپنی ہزاروں سیلفیاں آن لائن بیچ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا،یہ سیلفاں کہاں بکتی ہیں اور کیا آپ بھی بیچ سکتے ہیں؟جانیے

FOLLOW US