Sunday January 19, 2025

پریانکا چوپڑا ماں بن گئیں لیکن ان کے ہاں بیٹی ہوئی یا بیٹا؟ بھارتی میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر گلوکار نک جونس نے سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئرکی تاہم یہ نہیں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹا ہوا ہے یا بیٹی لیکن اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جوڑی کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے تاہم پیدائش وقت سے کئی ہفتے پہلے ہوئی ہے اور نومولود آخری اطلاعات تک ہسپتال میں ہی ہے ۔ ڈیلی میل کے حوالے سے انڈیا ٹوڈے نے بتایاکہ جنوبی کیلیفورنیا کے ایک ہسپتال میں بچی کی پیدائش وقت سے 12ہفتے پہلے ہوئی ہے، صحت مند ہو نے تک نومولود ہسپتال میں ہی رہے گی ۔ ڈیلی میل کو ذرائع نے بتایاکہ جوڑی ایک عرصے سے بچے کی خواہشمند تھی لیکن مصروف شیڈول کی وجہ سے کوئی فیصلہ نہ لے پائی اور بالآخر سروگیسی کا سہارا لیا، وہ جنوبی کیلیفورنیا کی ایک خاتون کے ساتھ رابطے میں تھے جو ان کے خیال میں مناسب تھی۔

وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ،رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبر

اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی ہے اورکب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

FOLLOW US