
سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد پاکستانی ٹیم کو ٹی 20 ٹرافی نہ ملنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کردیا
ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح حاصل کرنے کےبعد پاکستانی کھلاڑی ٹرافی نہ ملنے پر حیران تھے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی