قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

   
   

مالمو : قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک سویڈن میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز سویڈن کے جنوب میں واقع شہر مالمو میں مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن کریم کو جلایا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق قرآن کریم کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے جلایا گیا جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اسلام مخالف سرگرمی پر سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین پولیس پر مختلف چیزیں پھینکتے رہے جبکہ کار کے ٹائروں کو بھی آگ لگائی گئی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے تاہم اسے کنٹرول کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اس احتجاج کا تعلق جمعہ کی صبح ہونے والا واقعہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ احتجاج ٹھیک اسی جگہ ہو رہا ہے جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا تھا۔

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک میں وہی الفاظ ہیں جوانہوں نے ایک جگہ پرتقریرکی تھی۔ اعتزاز احسن

بھارتی کرکٹرز کو صرف حلال گوشت کھانے کی اجازت ہوگی،حرام کھانے پر پابندی عائد

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں، سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواست




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
یقین ہے کہ عمران خان سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے
سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے
یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی شرمندگی ہے سیالکوٹ واقعے پر وزیر اعظم کا بیان بھی آگیا
آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیا
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، طالبان کا تین سرحدی چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

سپورٹس
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان، کل میچ منسوخ ہونے کے بعد آج بھی شروع نہ ہو سکا، وجہ کیا بنی ؟
بھارتی بلے باز نے بولڈ ہونے پر بھی ریویو لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بابر اعظم نے رواں سال بیٹنگ ریکارڈز میں تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دوسرا ٹیسٹ ، بھارت نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو اتنے کم سکور پر آوٹ کر دیا کہ شائقین کرکٹ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے ایک ہی باولر نے بھارت کی پوری ٹیم کو کتنے رنز پر آوٹ کر دیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 78 رنز بنا لیے ، دو کھلاڑی آوٹ

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy