Monday January 20, 2025

“جادوگر” ثانیہ مرزا ، ایسی تصویر شیئر کردی کہ مداح حیران ہوگئے

حیدر آباد : بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانیوں کی قومی بھابھی ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنی حسِ مزاح سے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا سر الگ اور نچلا دھڑ الگ الگ نظر آ رہے ہیں۔ پہلی نظر میں یہ حقیقی لگتا ہے لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ ٹانگیں ایک ڈمی کی ہیں اور ثانیہ نے خود اپنی ٹانگیں میز کے پیچھے چھپائی ہوئی ہیں۔ بھارتی ٹینس سٹار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا “سوچا اپنی ٹانگوں کو تھوڑا آرام دے دوں۔” ثانیہ مرزا کی اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے بالی ووڈ کی کوریو گرافر اور فلم ڈائریکٹر فرح خان نے کہا ” تم اس طرح کے جوتے کبھی نہیں پہن سکتی۔

“حکومت کے اس اقدم کی وجہ سے عام انتخابات 2023 میں نہیں ہوپائیں گے” اب تک کا بڑا دعویٰ، جان کر پاکستانی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک میں وہی الفاظ ہیں جوانہوں نے ایک جگہ پرتقریرکی تھی۔ اعتزاز احسن

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک میں وہی الفاظ ہیں جوانہوں نے ایک جگہ پرتقریرکی تھی۔ اعتزاز احسن

FOLLOW US