
شوٹنگ کے دوران ابھیشیک بچن کا بازو ٹوٹ گیا، سرجری کر دی گئی اب وہ کیسے ہیں؟ اداکار نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پیغام جاری کر دیا
ممبئی : بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن جو شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل تھے، انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا ہاتھ شدید زخمی ہونے