Sunday January 19, 2025

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

لاہور:معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حریم شاہ اپنی مبینہ شادی کے بعد اب مبینہ طور پر ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو بھی وہیں سے سامنے آئی ہے۔ حریم شاہ کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں وہ معروف گیت’بسم اللہ کراں‘ پر رقص کر رہی ہوتی ہیں۔ حریم شاہ اس ویڈیو میں کسی ایسے کمرے میں موجود ہوتی ہیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا ہوتا ہے۔ کمرے میں ترکی اور پاکستان کے پرچموں کے ساتھ دو دیگر جھنڈے بھی پس منظر میں موجود ہوتے ہیں۔ ایک طرف ایک کرسی پڑی ہوتی ہے اور سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ رکھا ہوتا ہے۔

ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنےکا مقدمہ درج

کابل ائیرپورٹ دھماکہ، امریکا کی اپنے شہریوں کو کابل ائیرپورٹ سے فوری نکلنے کی ہدایت

FOLLOW US