ایک شخص جو یہ بھی بھول گیا کہ وہ شادی شدہ ہے اور اپنی بیوی کی ہی محبت میں گرفتار ہوگیا، حیران کن تفصیلات
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فتور عقل کی بیماری ’الزیمرز‘ میں مبتلا ایک امریکی شخص کی یادداشت کچھ اس قدر متاثر ہوئی کہ وہ یہ بھی بھول گیا کہ وہ شادی شدہ ہے