
پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنی غلطی تسلیم کریں اور پی ڈی ایم میں واپس آئیں، رمضان کے بعد عوامی رابطہ مہم کو بڑھایا جائے، مولانا فضل الرحمان
لاہور: پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنی غلطی تسلیم کریں اور پی ڈی ایم میں واپس آئیں، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم چھوڑنے والی جماعتوں سے بڑا