اگر آپ خود کو فٹ نہیں رکھیں گے تو آپ کی شوبز میں کوئی جگہ نہیں، صبا قمرنے سمارٹ رہنے کا فارمولا بتا دیا۔۔
لاہور: نامور اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ خود کو سمارٹ رکھنے کیلئے روزانہ جم جاتی ہوں اور واک کرتی ہوں ،اگر شوبزمیں کامیابی حاصل کرنی ہے