بجٹ 2020-21 گلگت بلتستان بازی لے گیا۔!!! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کردیا؟ جان کر ورکرز کے چہرے خوشی سے کِھل اُٹھے
گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کے لیے 68 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر برائے قانون اور پارلیمانی امور اورنگزیب خان