Monday January 20, 2025

اسلام آباد کے دو اہم ترین سیکٹرز کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع، احکامات جاری

سلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کے لاک ڈاون میں مزید تین دن تک توسیع کر دی تاہم اس سیکٹر میں لاک ڈاون کے خاتمے یا بڑھانے کا فیصلہ 23 جون منگل کو کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیل شدہ علاقے جی نائن ٹو اور تھری میں لاک ڈاون میں مزید تین دن کی توسیع کر دی ہے تاہم اس علاقے میں لاک ڈاون کے خاتمے یا بڑھانے کا فیصلہ23 جون منگل کی سہہ پہر کیا
جائے گا۔

FOLLOW US