ڈائننگ ٹیبل پر تمہاری کرسی خالی ہوتی، نہ تمہارا بستر بنانا پڑتا ہے اور نہ کپڑے دھلتے ہیں، تمہیں دیکھے۔۔۔! شہید کیپٹن آکاش ربانی کی والدہ کے بیٹے کے نام جذباتی خط نے ہر آنکھ اشکبار کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ یہ بات تو ہم نے سُن رکھی ہے۔ ہمارے ملک کے کئی جوان دہشتگردی کے خلاف