
ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ مل کر کام کریں گے یقین دلاتاہوں کہ افغانستان کا حل تلاش کرنے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی،برطانوی وزیراعظم
لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ ملکر بھی کام کرینگے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم