Monday January 20, 2025

عراق جنگ جھوٹ تھی، میں اپنے میڈلز واپس کرتا ہوں سابق امریکی فوجی کا ضمیر جاگ اٹھا، تہلکہ مچادینے والی خبر

واشنگٹن، بغداد : ایک سابق امریکی فوجی نے عراق جنگ میں امریکہ کے جھوٹ کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے میڈلز واپس کرنے کااعلان کیا ہے۔ امریکی فوجی نے اپنے تمام تمغے واپس لوٹانے کا اعلان بھی کیا۔اس سے پہلے 2012 میں بھی عراق جنگ کے خاتمے پر جنگ میں لڑنے والے امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے سروس میڈل واپس لوٹانے کا اعلان کیا تھا۔امریکی فوجیوں کا کہنا تھا کہ تمغے، فیتے اور جھنڈے انسانوں کی بربادی کا مداوا نہیں کرسکتے۔واضح رہے کہ امریکہ نے عراق پر جنگ مسلط کی جس کے نتیجے میں لاکھوں عراقی شہری ہلاک ہوگئے تھے۔

گریٹراقبال پارک واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو آگئی یوم آزادی پر ہُلڑباز نوجوان چنگچی رکشے میں بیٹھی لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہوگی

نوجوان زنانہ لباس پہن کر بازار میں گھومنے لگا، فحش گانے بھی گاتا رہا پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا

FOLLOW US