Monday January 20, 2025

طالبان نے چین کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

کابل: افغان طالبان نے چین کو دعوت دی ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کریں۔سہیل شاہین نے ایک چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی کہا ہے کہ اسلامی امارت تمام ملکوں کے ساتھ اچھے سفارتی اور تجارتی تعلقات کی خواہاں ہے اور ہم نے کسی ملک کے ساتھ تجارت نہ کرنے کی بات نہیں کی۔طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے ایک روز بعد ہی چین نے کہا تھا کہ وہ افغانستان کے ساتھ ‘دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات کو مضبوط‘ بنانے کے لیے تیار ہے۔

امریکی خاتون بلاگرسنتھیا ڈی رچی نے ہوش میں آتے ہی پولیس کو تہلکہ خیز بیان دے دیا

’میں حاملہ تھی جب طالبان نے گولیاں مار کر آنکھیں نوچ لی تھیں‘ بھارت میں پناہ حاصل کرنیوالی خاتون سامنے آگئی

’شریعت میں حلالہ سینٹر کا تصور موجود نہیں ،ایسے اداروں کے خلاف بھر پور کارروائی ہو گی‘

FOLLOW US