بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی ”چیتا“نامی چمپانزی اور 34 سالہ خاتون ٹمرمانز کا ”معاشقہ“چار سال سے چل رہا تھا
برسلز: بیلجیئم کے شہر اینٹ ورپ کے چڑیا گھر میں ایڈی ٹمرمانز نامی ایک خاتون پر بندر سے معاشقے کے الزام میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے. چمپانزی