
فیض آبادمیں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی، عامر کیانی سمیت250 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: گزشتہ روزفیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے معاملے پر تھانہ آئی 9 پولیس نے 2 الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔ نجی ٹی وی



















