
راجہ ریاض کا عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ چیئرمین پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں
فیصل آباد : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجہ ریاض