Friday May 10, 2024

پاکستان

بشریٰ مانیکا کتنا عرصہ پہلے بنی گالہ چھوڑ کر واپس جا چکیں؟؟آخری بار کپتان اور انکی تیسری اہلیہ درمیان ایسے کس مسئلے پر جھڑپ ہوئی جو ریحام خ� اہم خبریں | 23 اپریل‬‮ 2018 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے تعلقات شادی کے آغاز میں ہی سرد مہری کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اس بارے میں ایک موقر قومی روزنامے امت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ مانیکا اپنے خاوند عمران خان سے ناراض ہو کر میکے چلی گئیں ہیں اور انھیں گئے ہوئے ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ دونوں میں ناراضگی اور دوری کا یہ دورانیہ غیر معمولی قرار دیا جا رہاہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بشریٰ مانیکا کے روانہ ہونے سے پہلے ان کا سابق شوہر سے ایک بیٹا بنی گالہ میں آن ٹھہرا تھا ۔ اور اسی بنیاد پر اختلافات پیدا ہوئے ۔ کیونکہ عمران خان اور ان کی تیسری بیوی میں یہ معاہدہ ہوا تھا کہ ان کے خاندان سے کوئی بھی آدمی زیادہ عرصہ کےلئے بنی گالہ میں قیام نہیں کرے گا ۔ عمران خان اور ان کی دوسری بیوی ریحام خان میں بھی اختلافات کی اہم وجوہات میں سے ایک ریحام خان کے بیٹے کا بنی گالہ میں آکر ٹھہر جانا تھا ۔ جس پر کپتان ان سے خفا ہوئے تھے۔اگر چہ بنی گالہ کے ذرائع نے اس بات کو صیغہ راز میں رکھا ہو اہے تاہم یہ طے ہے کہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے۔ Facebook

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے تعلقات شادی کے آغاز میں ہی سرد مہری کا شکار ہو گئے ہیں ۔ اس بارے میں ایک موقر قومی

Read More »

پیپلز پارٹی میں بھونچال، رضا ربانی نے آصف زرداری کیخلاف بغاوت کردی

لاہور(نیوزڈیسک ) : شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اورسینئر رہنماء رضاربانی کے درمیان پیدا ہونےوالی دوریاں بدستوربرقرار ہیں،جس کے باعث رضاربانی نے قومی ایشوزپراپنا آزادانہ موقف بیان کرنے کا فیصلہ

Read More »

عمران خان نے چند ماہ قبل اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کو دھوکا دے کر ان سے کون سا کام نکلوا لیا تھا؟؟جمائمہ نے اس بات کا کیسے بدلہ لیا؟؟؟قومی ا�

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فروری کے مہینے میں بشریٰ مانیکا کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا تھا ۔۔ اس بارے میں ایک

Read More »

شیروں کے کارنامے بھی شیروں والے ہی ہوتے ہیں پاک فوج نے پاکستان کے ایک بڑے علاقے کا تنازعہ حل کر ڈالا،، فضا پاک آرمی زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھی

میران شاہ /راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں تاجروں کے مالی نقصان کے ازالے کے حوالے سے جرگے میں مالی نقصان کے تخمینہ کیلئے پولیٹیکل ایجنٹ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز

FOLLOW US