Monday May 20, 2024

انتہائی تشویش ناک خبر، متعدد ایف سی اہلکار شہید، درجنوں زخمی

کوہلو (نیوزڈیسک ) :کوہلو میں ایف سی کے قافلے کو حادثہ،،متعدد اہلکار شہید ہو گئے۔کوہلو میں پیش آنے والے حادثہ میں 4اہلکار شہید جبک50 سے زائد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 50 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے

ہیں۔۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ ابھی تک حادثے کی تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں ۔

FOLLOW US