Monday May 20, 2024

ننھی زینب کے والد کی ڈاکٹر شاہد مسعود کو واٹس ایپ کی گئی زینب کی نئی تصویر نے سب کو آبدیدہ کر دیا

لاہور قصور میں ننھی زینب کو اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔اس لرزا خیز واقعے نے پورے ملک کو جھنجوڑ ڈالا تھا۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی پر الزام عائد کیا تھا کہ اس کو سیایسی شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے اور عمران علی کے 37 سے زائد بینک اکاؤنٹس بھی ہیں۔شاہد مسعود یہ الزمات عدالت میں ثابت نہ کرسکے۔جس کے بعد عدالت کی طرف سے ان کے پروگرام کرنے پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔تاہم ڈاکٹر شاہد مسعود سوشل میڈیا

پر اپنی رائے کا آغاز کرتے رہتے ہیں۔۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ زینب بیٹی کے والد صاحب جو مجھ سے مسلسل رابطہ میں ہیں۔(اورجن کی اب میری طرح زبان بندی ھو چکی ھے) کچھ دیر پہلے یہ تصویر واٹس ایپ کی ھے۔

FOLLOW US