
مودی کی بنگلادیش آمد پر دوسرے روز بھی مظاہرے ، مزید 5افراد ہلاک۔۔مودی کے دورے کیخلاف احتجاج کے باعث بنگلادیش میں فیس بک بند
9ڈھاکا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیشآ مد پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی مزید 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق