
کابل خودکش دھماکے:ہلاکتوں کی تعداد103ہوگئی‘امریکیوں نے ایئرپورٹ اور گردونواح کے علاقوں کا کنٹرول طالبان کے حوالے کردیا
کابل/واشنگٹن/اسلام آباد:افغان دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعدادسو سے تجاوزکرگئی ہے وزارت صحت نے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی